کراچی،پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:28:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:16:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:16:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:16:49
پچھلی خبریں -

کراچی

کراچی،پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء )کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک ہو گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ نیو سبزی منڈی ہنگورہ گوٹھ کے قریب گشت کے دوران پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت تاحال نہیں کی جا سکی تاہم ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائکل برآمد کر لی گئی ۔ ادھر اورنگی ٹاوٴن مومن آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں دھر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم برکت اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔
09/08/2016 - 11:17:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان