اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی کوئٹہ دھماکہ کی مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:45:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:23:01 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:15:12 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:15:12 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:15:12 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:46:21 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:42:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:29:21 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:24:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:47:15
- مزید خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی کوئٹہ دھماکہ کی مذمت

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے کوئٹہ دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہیدوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں،حکومت پاکستان حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائے

08/08/2016 - 22:45:49 :وقت اشاعت