کوئٹہ میں بم دھماکے اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ”را“ ملوث ہے ، ترجمان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:56:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:55:02 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:55:02 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:55:02 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:45:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:44:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:44:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:44:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ میں بم دھماکے اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ”را“ ملوث ہے ، ترجمان صوبائی حکومت انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ”را“ ملوث ہے ”را“ نے این ڈی ایس کو دہشت گردی کیلئے لاکھوں ڈالر دیئے ہیں ضرب عضب کی وجہ سے کئی دہشت گرد مارے جاچکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ سول ہسپتال کا واقعہ انتہائی افسوسناک واقعہ تھا اور اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور تمام سیکورٹی معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں ”را“ ملوث ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ این ڈی ایس کے ذریعے دہشت گردی کراتی ہے حکومت اور سیکورٹی اداروں نے دہشت گردوں کا خاتمہ کردیااور ضرب عضب کی وجہ سے کئی دہشت گرد مارے جاچکے ہیں ۔

08/08/2016 - 22:44:54 :وقت اشاعت