مزنگ پولیس کی کارروائی لاپتہ ہونے والے قصور کے رہائشی10سالہ حاسر علی کوبرآمد کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:38:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:38:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:33:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:31:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مزنگ پولیس کی کارروائی لاپتہ ہونے والے قصور کے رہائشی10سالہ حاسر علی کوبرآمد کر کے والدین کے حوالے کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )مزنگ پولیس نے لاپتہ ہونے والے قصور کے رہائشی10سالہ حاسر علی کوبرآمد کر کے اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مزنگ پولیس نے دوران گشت ضلع قصورکے رہائشی10سالہ حاسر علی کو دیکھنے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی جس پر بچے نے بتایاکہ وہ ضلع قصور کا رہائشی ہے اوراس کے والدین اس کو کام کے سلسلے میں لاہور چھوڑ گئے ہیں اور میں راستہ بھول گیا ہوں جس پر پولیس نے بچے کے والد ین کے ساتھ رابطہ کیا اور بچے کے والد کو بلا کربچہ اس کے حوالے کر دیا۔

ڈی آئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 22:38:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان