کوئٹہ سول اسپتال سانحہ میں بھارتی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، دہشتگردوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:42:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:38:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:38:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:33:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:31:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:25:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:25:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:21:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کوئٹہ سول اسپتال سانحہ میں بھارتی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، دہشتگردوں کو پاکستان سے نیست ونابود کرکے دم لینگے پاک مٹی کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کردینگے ،بلوچستان کے داخلی وخارجی راستوں کو سیل کرکے دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے ، دہشتگرد پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں جو پاک مٹی کو لہو لہو کرکے غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن پوری طاقت سے کرنا ہوگا اوربے رحم آپریشن سے کچلنا ہوگا

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کابیان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کوئٹہ کے سول اسپتال میں خود کش حملے کی شدید مذمت اورسول سوسائٹی ،وکلاء وصحافیوں کی شہادت پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ سول اسپتال سانحہ میں بھارتی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ،بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ کے بعدمیت اسپتال پہنچنے پر وکلاء کی بڑی تعداد اسپتال پہنچی تو دھماکہ ہوگیا واقعے سے محسوس ہوتا ہے کہ دہشتگردوں نے پری پلاننگ کام کیا ہے ،دہشتگردی کی صرف مذمت کرنے سے اب کام نہیں چلے گا ،دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا ،بلوچستان ،سندھ اور خیبر پختونخواہ کے اندرونی وخارجی راستوں کو سیل کرکے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے ،دہشتگرد پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں جو پاکستان کو لہو لہو کرکے غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں ،پنجاب حکومت دہشتگردوں کے خلاف حقائق پر مبنی اقدامات کرئے دہشتگردوں کے ہیڈ کواٹر اور نرسریاں جنوبی پنجاب میں موجود ہیں فوج ورینجرز کو پنجاب میں بھی دوسرے صوبوں کی طرح دہشتگردی کے خلاف کام کرنے دیا جائے ،قومی ایکشن پلان پر من وعن عمل کو ہر حال میں یقینی بنانا ہوگا ،ایک طرف دہشتگرد عوام کا خون بہاکر قتل عام کررہے ہیں تو دوسری طرف معاشی دہشتگرد مظلوم غریب عوام کو بھوک وغربت کے ذریعے قتل کررہے ہیں ،بلوچستان میں دہشتگردی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 22:34:52 :وقت اشاعت