کوئٹہ دہشتگردی قومی سانحہ ہے ،انسانیت کے دشمنوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:17:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:14:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کوئٹہ دہشتگردی قومی سانحہ ہے ،انسانیت کے دشمنوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی ،ہسپتالوں اور مریضوں کو ٹارگٹ کرنے والے انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں‘بڑی تعداد میں وکلاء،صحافیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ،فول پروف سیکیورٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کوئٹہ بار کے صدر کے قتل کی مذمت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کوئٹہ ہسپتال میں خود کش حملہ کی مذمت اور درجنوں اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا اور کہاکہ انسانیت کے دشمنوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی اور بلوچستان کو خون میں نہلا دیا ،انہوں نے بڑی تعداد میں وکلاء ،صحافیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

انہوں نے کہاکہ ہسپتالوں اور مریضوں کو ٹارگٹ کرنے والے انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔انسانیت کے یہ دشمن کسی رو رعائت کے مستحق نہیں ، وہ گزشتہ روز عوامی تحریک کے مرکزی رہنما?ں کے خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ دہشتگردی نے فول پروف سیکیورٹی کے حکومتی دعو?ں کو بے نقاب کر دیا۔انہوں نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر کی ٹارگٹ کلنگ کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچستان کو ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا عوامی تحریک سمیت پاکستان کا ہر شہری سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے اور ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 22:12:44 :وقت اشاعت