کوئٹہ ہسپتال بم دھماکہ ملک میں بدامنی کو عروج دینے کی بڑی سازش ہے،بے گناہ لوگوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:14:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:13:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:05:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کوئٹہ ہسپتال بم دھماکہ ملک میں بدامنی کو عروج دینے کی بڑی سازش ہے،بے گناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے امن کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں ، سانحہ میں وکلا،ڈاکٹر ،ڈصحافیوں اور دیگرلوگوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر افسوس ہے

جمعیت علماء اسلام (ف)کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کاکوئٹہ دھماکے پر مذمتی بیان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ سول ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کو انسانیت اور ملک میں امن کے خلاف اور بدامنی کو عروج دینے کی ایک بڑی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے امن کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں انہوں اس سانحہ میں وکلا،ڈاکٹر ،ڈصحافیوں اور عوام کی بڑی تعداد میں اموات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیرکو میڈیا آفس کے مطابق انہوں نے پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری سید فضل آغا کے نواسے اور عبد الواسع کے رضاعی بھائی اور کئی جماعتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 22:12:44 :وقت اشاعت