جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام کل مسجد شہداء مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونیو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:31:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:31:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:23:01 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:23:01 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام کل مسجد شہداء مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونیو الوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )جماعۃالدعوۃ پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز ( منگل )کو مسجد شہداء مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونیو الوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔شام پانچ بجے ادا کی جانے والی غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید پڑھائیں گے جبکہ دیگر مذہبی، سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین، وکلاء رہنما اور دانشور حضرات بھی شریک ہوں گے۔جماعۃالدعوۃ کی طرف سے اس سلسلہ میں وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے جارہے ہیں۔ غائبانہ نماز جنازہ میں شہر بھر سے تمام مکاتب فکراور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

08/08/2016 - 22:07:58 :وقت اشاعت