وزیراعلیٰ کا راجن پو رمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے جابحق ہونے کے واقعہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:23:01 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:23:01 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:07:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ کا راجن پو رمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس‘ رپورٹ طلب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے راجن پو رمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے جابحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلی نے ہدایت کی ہے ک واقعہ کا ہر پہلو سے جائزہ لیکر مکمل رپورٹ پیش کی جائے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے-

08/08/2016 - 22:07:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان