کوئٹہ دہشت گردی کا المناک واقعہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، مفتی محمدنعیم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:12:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:11:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:06:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:05:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:05:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:58:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:51:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:51:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کوئٹہ دہشت گردی کا المناک واقعہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، مفتی محمدنعیم

حکمران اگر مخلصانہ کوششیں کریں تو دہشت گردی ایک دن میں ختم ہوسکتی ہے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کوئٹہ دہشتگردی کے المناک اور درناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ خدارا اب حکمران ہوش کے ناخن لیں دہشت گردی کیخلاف متحدہوجائیں ، حکمران اگر مخلصانہ کوششیں کریں تو دہشت گردی ایک دن میں ختم ہوسکتی ہے ،امریکا ، اسرائیل اور ہمارے پڑوسی ممالک پاک چین راہداری منصوبوں سے خوفزدہ اور اس منصوبے کو سپوتاژ کرنا چاہتے ہیں، کوئٹہ بدترین دہشت گردی کا واقعہ راہداری منصوبوں کو سپوتاژ کرنے کی سازش ہے ۔

پیر کے روز جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری مذمتی بیان میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ حکومت دہشت گردی قابو کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،حکمرانوں کو سوچنے کی ضرورت ہے آخر دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ہم ناکام کیوں ہیں، ہر سانحہ کے بعد مذمت،اعلانات اور فوٹو سیشن کرکے خاموشی اختیار کی جاتے اور دہشت گردوں کو منظم ہونے کا موقع مل جاتاہے ،انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 22:06:29 :وقت اشاعت