مریدکے ‘خاتون گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پیر 8 اگست 2016 22:03

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) مریدکے کی آبادی مبارک آباد میں گھریلو خاتون رضیہ بی بی گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔بتایا جاتا ہے رضیہ بی بی خراب موبائل فون چارجر لگا رہی تھی کہ کرنٹ لگنے کا شکار ہوگئی اور موقع پر دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :