لاہور،قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش بر آمد

پیر 8 اگست 2016 21:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش بر آمد ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علا قے رائل پا ر ک میں نا معلو م 25سا لہ نو جو ان کی لاش ملی ہے مقا می پو لیس کا کہنا ہے کہ متو فی نشئی معلو م ہو تا ہے تا ہم اسکی لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نے جمع کر وا دی ہے تا حا ل متو فی کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔مز ید معلو م اور شنا خت کیلئے تھا نہ قلعہ گجر سنکھ کے اے ایس آ ئی نصیر احمد سے رابطہ اس نمبر پر 03087771668کر یں ۔

متعلقہ عنوان :