غیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:51:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:49:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

غیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،طیب حفیظ چیمہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کوایک سال قیداور ایک لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ہوسکے گی۔

آج سے شہر کی سکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ ،سبز نمبر پلیٹ ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دیدیا ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کے دوران یکم نومبر 2014سے ابتک بغیر نمبر پلیٹ 62193،سبز نمبر پلیٹ 371،غیر نمونہ نمبر پلیٹ158152،رنگدار شیشے والی 88843 گاڑیوں اور 30034کمسن ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:47:34 :وقت اشاعت