ٹریفک سیکٹر کاہنہ کے وارڈنز کی بہادری اور حاضر دماغی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:51:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:49:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:25:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹریفک سیکٹر کاہنہ کے وارڈنز کی بہادری اور حاضر دماغی

پانچویں جماعت کے طالبعلم کو اغواء کار کے چنگل سے بازیاب کروا کے متعلقہ تھانے کی مدد سے اسکے والدین کے سپرد کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ٹریفک سیکٹر کاہنہ کے وارڈنز نے بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں جماعت کے طالبعلم کو اغواء کار کے چنگل سے بازیاب کروا کے متعلقہ تھانے کی مدد سے اسکے والدین کے سپرد کردیا،دوران ڈیوٹی فرض شناسی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پرسیکٹر کاہنہ کے وارڈنز یونس اور اشفاق کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس شہریوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کا رلا رہی ہے۔سی ٹی او نے کہا کہ ٹریفک سیکٹر کاہنہ کے وارڈنز یونس اور اشفاق سگنل نشترفیروز پور روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ اور رنگدار شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں مصروف تھے کہ ایک اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر ایک شخص کے ساتھ ایک 10سالہ بچہ بیٹھا ہوا تھا جو رو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:45:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان