ذاتی مفاد کی نہیں بلکہ سی ڈی اے محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، چوہدری محمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:49:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:49:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:42:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:42:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:38:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:38:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:38:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ذاتی مفاد کی نہیں بلکہ سی ڈی اے محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)ذاتی مفاد کی نہیں بلکہ سی ڈی اے محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ یہ بات سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے سینی ٹیشن سٹاف بلیو ایریا کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کے پندرہ ہزار محنت کش جن کی انتھک محنت کے نتیجے میں آج اسلام آباد جیسا مثالی دارلحکومت معرض وجود میں آیا اور آج پاکستان کا ہر شہری دارلحکومت میں رہنے کا خواہشمند ہے لیکن انہی محنت کشوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتے وقت نہ تو انکی منتخب نمائندہ تنظیم سی ڈی اے مزدور یونین سے کسی قسم کی مشاورت کی گئی اور نہ سی ڈی اے ملازمین کو اعتماد میں لیا گیا ہم نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی اور منتخب لوگوں کا احترام کیا اسلام آباد شہر سے منتخب ہونے والے ارکان پارلیمنٹ اور وزیر بننے والی شخصیات انہی محنت کشوں کے ووٹوں سے منتخب ہوتی چلی آئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:42:59 :وقت اشاعت