ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید کا واٹربورڈ کے متعدد دفاتر پر چھاپہ ،افسران او ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:49:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:47:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:45:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:41:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:25:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:20:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:20:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید کا واٹربورڈ کے متعدد دفاتر پر چھاپہ ،افسران او ر عملے کی غیر موجودگی پر اظہار برہمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید کا ایم ڈی سیکریٹریٹ سمیت کارساز پر واقع واٹربورڈ کے متعدد دفاتر پر اچانک چھاپہ ،افسران او ر عملے کی غیر موجودگی پر اظہار برہمی،حاضری رجسٹر قبضے میں لے لئے ، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کو فوری طلب کرکے باز پرس کی گئی ،شعبہ جاتی افسران سے جواب طلب کرلیاگیا غیر حاضر ملازمین ، عادتاً تاخیر سے دفتر آنے والے اور وقت مقررہ سے قبل ڈیوٹی سے چلے جانے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت،آئندہ شعبہ جاتی افسران سے ملازمین کی دفتر تاخیر سے آمد اور غیر حاضری پر سخت باز پرس ہوگی ،تفصیلات کے مطابق واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پیر کی صبح دفتری وقت شروع ہوتے ہی کارساز پر واقع واٹربورڈ کے متعدد دفاتر اور ایم ڈی سیکریٹریٹ پر اچانک چھاپہ مارار اور افسران و عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ایچ آر ڈی اینڈ اے محمود قادر اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن چن زیب تنولی کو فوراً ایم ڈی آفس طلب کرلیا اور ان سے عملے کے دفتری اوقات کار شروع ہونے کے بعد بھی دفتر نہ پہنچے پر سخت باز پرس کی گئی ،ایم ڈی واٹربورڈ نے تمام شعبہ جات کے ملازمین کے حاضری رجسٹر قبضے میں لے کر ملازمین کی حاضری چیک کی اور غیرحاضر ملازمین کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ واٹربورڈ میں ملازمین کے وقت مقررہ پر دفتر نہ آنے کا سلسلہ ختم ہوجانا چاہئے ،چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا کسی بھی ملازم کے دفتری اوقات میں دفترسے غیر حاضری پر اس شعبہ کے افسر سے جواب طلب کیا جائے گا انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:41:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان