دہشت گرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں ، قوم اپنی جرات اور اتحاد و کے ساتھ ان کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:32:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:31:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:31:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:31:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:29:21 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:29:21 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:27:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:27:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:27:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:25:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:25:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دہشت گرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں ، قوم اپنی جرات اور اتحاد و کے ساتھ ان کا قلع قمع کر دیگی ، پاکستان دہائیوں سے بد ترین دہشت گردی کا شکار ہے، شیطانی عمل کے پیچھے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کا ہاتھ ہے، یہ ہماری ترقی اور امن کا راستہ روک کر ہمیں محکوم بنانا چاہتے ہیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا سول ہسپتال کوئٹہ میں دہشت گردی پر مذمتی بیان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سول ہسپتال کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں اور قوم اپنی جرات، اپنے عزم اور اتحاد و اتفاق کی بدولت ان کا قلع قمع کر کے رہے گی۔پیر کو اپنے مذمتی بیان میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ انہیں بلال کاسی،صدر بلوچستان بار و دیگر وکلا ء اور بڑی تعداد میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج اورافسوس ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مضبوط اقدامات کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:29:21 :وقت اشاعت