آرڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے راولپنڈی میں غیر قا نونی زیرِ تعمیر عمارتیں کیخلاف آپریشن ، 6 پراپرٹیز سیل
پیر 8 اگست 2016 21:18
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) راولپنڈی ڈو یلپمنٹاتھارٹی ( آرڈی اے ) کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے راولپنڈی میں غیر قا نونی زیرِ تعمیر بلڈنگز ، اور دُکانوں/ پلازہ سمیت 6 پراپرٹیزکو سیلکر دیاہے۔ کمشنر راولپنڈی/ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے عظمت محمود کی ہدایت پر آرڈی اے بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے پولیس کی نفری کے ساتھ غیر قا نونی تعمیرات ، کمر شل استعمال کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔
یہ آپریشن مو ضع داہگل اڈیا لہ روڈ ، حسن ہومزمو ضع شاہ پور اڈیا لہ روڈ ، اڈیا لہ روڈ پر واقع سفاری انکلیو- 2 ، اور نیو مورگا ہ روڈ )مو ضع کوٹھہ کلاں( میں غیر قا نونی کمر شلائز یشن کے خلاف ہوا۔ آرڈی اے کی حدود میں اڈیا لہ روڈ اور نیو مورگا ہ روڈ پر گھرو ں میں غیر قا نونی کمر شل سر گر میو ں پر متعدد دکا نو ں ،گھرو ں کر سر بمہر کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
ڈ ا ئریکٹوریٹ میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ کی ہدا ئت پر شعبہ بلدنگ کنٹرو ل اور شعبہ انفور سمنٹ انچارج بلڈنگ کنٹرو ل را نا طا رق جاوید خان اور تما م بلڈنگ انسپکٹرو ں نے یہ آپریشن متعلقہ تھانہ کی معاونت کے ساتھ سر انجام دیا۔
کمشنر راولپنڈی/ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے نے انفورسمنٹ ونگ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بغیر کسی خو ف وخطر کے غیر قا نونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کاروائی جاری رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.