کوئٹہ دھماکہ،صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار طارق محمود جہانگیری کا ہائیکورٹ کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:25:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:20:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:20:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:18:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:18:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:17:28 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:17:28 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:07:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:05:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:50:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

کوئٹہ دھماکہ،صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار طارق محمود جہانگیری کا ہائیکورٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) کوئٹہ دھماکے کے بعدصدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد کو ٹیلی فون پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے باہر سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا. منگل کو عدالتی بائیکاٹ اور ہڑتال کے موقع پر سیکورٹی کے موثر اقدامات کیے جائیں. انھوں نے مزید کہا کہ احاطہ عدالت کے تمام داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے. اور پہلے سے نصب شدہ کلوز سرکٹ کیمروں کو فنکشنل کیا جائے۔

08/08/2016 - 21:18:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان