قوم دہشت گردی کے آگے نہیں جھکے گی، کوئٹہ سانحہ نے قوم کو سیسہ پلائی دیوار بنا دیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:20:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:18:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:17:28 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:16:30 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:16:30 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:16:30 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:14:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:14:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:14:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:07:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:06:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قوم دہشت گردی کے آگے نہیں جھکے گی، کوئٹہ سانحہ نے قوم کو سیسہ پلائی دیوار بنا دیا ہے

ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا فیصل مسجد میں کوئٹہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد خطاب

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) فیصل مسجد اسلام آباد میں کوئٹہ شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، نائب صدور ڈاکٹر محمد بشیر، ڈاکٹر محمد منیر، تمام علماء (ڈینز) ڈائریکٹرز ، افسران، ملازمین اورطلباء نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور کوئٹہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کوئٹہ کے سانحہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشت گردوں نے کوئٹہ کے وکلاء پر حملہ کرکے پورے پاکستان کو غم والم میں ڈبونے کی سازش کی گئی ہے لیکن دشمنوں کو یہ پتہ نہیں کہ کوئٹہ کے سانحہ کے باعث قوم پہلے سے زیادہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکی ہے اور پوری قوم دہشت گردی کو بھرپور انداز میں مسترد کرکے اس عزم کا اعلان کرچکی ہے کسی صورت دہشت گردی کے آگے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:16:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان