روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 800 روپے اور 7 ہزار 288 روپے پر بند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:25:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 22:05:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:08:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:08:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:08:31 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:08:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 21:07:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:46:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:40:00 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:20:01
- مزید خبریں

کراچی

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 800 روپے اور 7 ہزار 288 روپے پر بند

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاؤ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے ریٹس میں بالترتیب 50 روپے اور 54 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روئی کی نئی فصل 2016-17ء کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 6 ہزار 750 روپے سے بڑھ کر 6 ہزار 800 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 7 ہزار 234 روپے سے بڑھ کر 7 ہزار 288 روپے ہو گئے۔

اسی طرح 37.324 کلوگرام کے بھاؤ 135 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 6 ہزار 935 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 145 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 7 ہزار 433 روپے پر بند ہوئے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 21:08:33 :وقت اشاعت