چمن،حاجی مشرصادق کی رہائشگاہ پرعدوزئی قومی جرگہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:50:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:48:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:48:45 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:47:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:46:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:43:07 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:38:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:36:07 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:33:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چمن

چمن،حاجی مشرصادق کی رہائشگاہ پرعدوزئی قومی جرگہ

ممتازتاجرعبدالرحیم کوبے گناہ شہیدکرنے کی مذمت،صوبائی حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) عدوزئی قومی جرگہ کے پہلے مرحلے کا انعقاد گزشتہ شب حاجی مشر صادق خان عدوزئی کے رہائشگاہ میں منعقد ہوا جسمیں عدوزئی قبائلی مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی جسمیں عدوزئی قبیلے کے مشران حاجی صادق خان عدوزئی ،عبدالباری اچکزئی ،حاجی احمد شاہ خان ،حاجی فیض اللہ خان عدوزئی پاکستان تحریک کے صدر حاجی امان اللہ اچکزئی ،حاجی ملک خان آقا ،حاجی علی محمد آقا ،حاجی عبدالقیوم جان آقا، حاجی جہانگیر خان آقا، حاجی حقداد خان جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء قاری عطاء اللہ مسلم ،مولوی حمید اللہ ،مولوی حافظ عبدالصمد ،جمعیت نظریاتی مولوی عبدالولی ،حاجی محمد صدیق خان ، حاجی فدامحمد ،حاجی حبیب اللہ ،حاجی عبدالنافع جان ،حاجی سید جان آقا ،حاجی حیات اللہ ،حافظ اسداللہ ،حاجی جمعہ دار آقا،انجمن تاجران کے ضلعی صدر عبدالصادق اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعہ میں ممتاز تاجر عبدالرحیم کو بے گناہ شہید کردیا اور طوفان اور انکے ساتھی کو شدید زخمی کردیاگیا جو اب کراچی میں زیر علاج ہے جس پر عدوزئی قوم کے معتبرین نے شدید الفاظ میں مذمت اور صوبائی حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا انہوں نے کہاکہ تاجر عبدالرحیم شہید کے قاتل کو بعض بااثر لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہے عدوزئی قوم کی پور ی علیزئی قوم کیساتھ دشمنی نہیں ہے عدوزئی اور علیزئی قوم کے آپس میں رشتہ داریاں ہیں شہید عبدالرحیم کے قتل میں ملوث صرف ایک محدود گھرانہ ہے جسکو باقاعدہ ایک باثر لوگوں کا مسلسل رابطے ہیں جسکی تمام شواہد موجود ہے جسکی پوری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 20:43:07 :وقت اشاعت