عبداللہ حسین ہارون کی بلوچستان بار کونسل کے صدر کے قتل اور سول اسپتال دھماکے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:47:15 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:46:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:43:07 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:38:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:36:07 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:33:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عبداللہ حسین ہارون کی بلوچستان بار کونسل کے صدر کے قتل اور سول اسپتال دھماکے کی شدید مذمت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) معروف سینئر سیاستدان عبداللہ حسین ہارون نے بلوچستان بار کونسل کے صدر کے قتل اور سول اسپتال دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ خودکش دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔بلوچستان میں عوام ، فورسز اور پولیس کی بے پناہ قربانیوں کے بعد امن بحال ہوا، ہم دہائیوں سے بد ترین دہشت گردی کا شکار ہیں، دہشت گردی کا بزدلانہ واقعہ ہے ،عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ دہشت گرد اس طرح کی کارروائیوں سے قوم کو ڈرا نہیں سکتے۔

عبداللہ حسین ہارون نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اورمتاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا ظہار کیاہے۔

08/08/2016 - 20:33:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان