غلام احمد بلور کو ئٹہ واقعہ سے لا علم نکلے ،صحافی کے سوال پر پہلے سانحہ کی تفصیلات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:36:07 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:33:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:33:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:27:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

غلام احمد بلور کو ئٹہ واقعہ سے لا علم نکلے ،صحافی کے سوال پر پہلے سانحہ کی تفصیلات لیں پھر مذمت کی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کو ئٹہ واقعہ سے لا علم نکلے ،صحافی کے سوال پر پہلے سانحہ کی تفصیلات لیں پھر مذمت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو ان سے ایک صحافی نے کوئٹہ سانحہ بارے دریافت کیا تاہم غلام احمد بلور سانحے سے لاعلم نکلے اور یہ کہہ کر سب کو حیران کردیا کہ انہیں اس سانحے کوئٹہ بارے کوئی علم نہیں ۔بعد ازاں میڈیا نمائندوں کی طرف سے انہیں کوئٹہ سانحے میں ہونے والی شہادتوں بارے بتایا گیا جس کے بعد انہوں نے بم دھماکے کی مذمت کی

08/08/2016 - 20:23:53 :وقت اشاعت