محمد عامر کیساتھ معاہدے میں کئی کاؤنٹیز کی دلچسپی

muhammad ali محمد علی پیر 8 اگست 2016 20:18

محمد عامر کیساتھ معاہدے میں کئی کاؤنٹیز کی دلچسپی

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اگست2016ء) محمد عامر کیساتھ معاہدے کیلئے کئی کاؤنٹیز کی جانب سے دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کیساتھ معاہدے کیلئے کئی کاوئنٹی کلبز کی جانب سے دلچسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فاسٹ بالر محمد عامر آیندہ سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ چیمپینز ٹرافی کیوجہ سےعامر پورے سیزن کیلیے دستیاب نہیں ہونگے۔