سپیکر قومی اسمبلی سے امریکی کا نگر یس کے رکن کی ملا قات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:10:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سپیکر قومی اسمبلی سے امریکی کا نگر یس کے رکن کی ملا قات

خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون میں اضافے کی ضرورت ہے، پارلیمانوں کے مابین وسیع بنیادوں پر تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں ،سر دار ایاز صادق

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی پارلیمانوں کے مابین وسیع بنیادوں پر تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین درینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں جو باہمی اعتماد اور دوستی کی بنیادوں پر استوار ہیں ۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی کانگریس کے رکن Mr. Christ Stewart سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جہنوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر سے ملا قات کی ۔اس موقع پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر Mr. David Hale بھی موجود تھے۔سپیکر نے پاک - امریکہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ابتدا ہی سے پاکستان کی سماجی ،معاشی اور افرادی قوت کی تر قی میں شر اکت دار کا کردار ادا کیا ہے ۔

انہوں نے 9/11کے بعد رونما ہونے والی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات صر ف سٹر ٹیجک مفادات تک ہی محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک میں سائنس ،اقتصادیات ،تعلیم ،زراعت انسانی حقوق گڈگورنس کے شعبوں اور جمہوریت کے استحکام کے لیے وسیع تعاون موجود ہے ۔سر دار ایاز صادق نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا تعلق براہ راست تصفیہ طلب تنازعات سے ہے بین الا قوامی برادری کو ان تنازعات ،جارحیت اور حق خود ارادیت کے انکار جیسے مسائل کے حل پر فوری توجہ دینے کی ضر ورت ہے ۔

انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کی طر ف سے دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت ملک سے دہشت گردی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 20:11:39 :وقت اشاعت