باجوڑایجنسی ،پولیٹکل انتظامیہ کا ایجنسی ہیڈ کواٹر خار بازار میں منشیات فروشوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:29:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

باجوڑ ایجنسی

باجوڑایجنسی ،پولیٹکل انتظامیہ کا ایجنسی ہیڈ کواٹر خار بازار میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون ،10 گرفتار

باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)باجوڑایجنسی کے پولیٹکل انتظامیہ کا ایجنسی کے ہیڈ کواٹر خار بازار میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران 10 منشیات فروش گرفتار ۔ بڑے مقدار میں منشیات بر آمد ۔گر فتار آفراد ہیڈ کواٹر جیل خار منتقل ۔ ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے پولیٹیکل انتظامیہ نے ایجنسی کے مختلف بازاروں اور علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی شروع کی ہیں اور ہیڈ کواٹر خاربازار اور دیگر علاقوں میں مختلف کاروائیوں کے دوران کئی منشیات فرشوں کو گرفتار کرلیاہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 20:09:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان