سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کا سانحہ کوئٹہ پر اظہارافسوس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:23:53 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:14:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کا سانحہ کوئٹہ پر اظہارافسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا ا ور دوسرے رہنماؤں سید جوادالحسن کاظمی، صاحبزادہ حسن رضا ، مفتی محمد حسیب قادری، میاں فہیم اختر ، ملک بخش الٰہی ، الحاج سرفراز تارڑ نے اپنے مشترکہ بیان میں سخت غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ کوئٹہ پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ اور جمعہ 12اگست کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔

رہنماؤں نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ دہشتگردی کا بد ترین واقعہ ہے۔ بزدل دشمن ضرب عضب کی کامیابی سے بوکھلا کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ قوم کو آزمائش کی گھڑی میں حوصلہ بلند رکھنا ہوگا۔ ماہ آزادی میں دہشتگردی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 20:09:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان