کراچی، تجاوزات کے خلاف کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:09:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:00:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، تجاوزات کے خلاف کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن جاری

گجر نالہ اور منظور کالونی نالے میں اب تک 750 مکانات کو منہدم کیا چکا ہے موجودہ بارشوں میں کسی نالے نے اوور فلو نہیں کیا، ایڈمنسٹریٹرکراچی , شادمان کے علاقے میں موجود نالے میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے پانی کی نکاسی میں مشکلات پیش آئیں جن کا انجینئرنگ حل نکالا جا رہا ہے، لئیق احمد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن جاری ہے گجر نالہ اور منظور کالونی نالے میں اب تک 750 مکانات کو منہدم کیا چکا ہے موجودہ بارشوں میں کسی نالے نے اوور فلو نہیں کیا اور نالوں کی صفائی کی وجہ سے برساتی پانی کی نکاسی کا عمل جاری رہا یہ بات انہوں نے الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ شادمان کے علاقے میں موجود نالے میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے پانی کی نکاسی میں مشکلات پیش آئیں جن کا انجینئرنگ حل نکالا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ لاتعداد مکانات کا سیوریج سسٹم نالوں سے منسلک کردیا گیا ہے جس کے باعث یہ نالے سیوریج لائنوں میں تبدیل ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں نے اپنی ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے نبھایا ہے اور حالیہ بارشوں میں کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں میں کوئی بھی ہلاکت بارش کے باعث نہیں ہوئی بلکہ زیادہ تر ہلاکتیں کرنٹ لگنے کے باعث ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام چھ اضلاع میں نصب کئے گئے اشتہاری بل بورڈز اور سائن بورڈز ہٹا دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے حالیہ بارشوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے گجر نالہ میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ اس 13 کلو میٹر طویل شہر کے اہم نالے کے دونوں جانب ہزاروں غیرقانونی تعمیرات کرلی گئی تھیں جس کی وجہ سے نالے کی صفائی میں مشکلات حائل تھیں، نالے پر مکانات، دکانیں، مویشی باڑے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 20:06:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان