عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:06:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:04:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:00:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:58:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:57:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:57:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:55:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:55:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا ٹوئٹر پربیان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا انتہائی شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔ پیر کو سوشل میڈیا کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز وزیر اعظم ہاؤس میں سرکاری رقم سے پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔

عوام کا پیسہ استعمال کرکے موٹو گینگ کی جانب سے مخالفین کو نشانہ بنا یا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے شوکت خانم ہسپتال، اب نمل کالج اور عمران خان فاؤنڈیشن کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو نشانہ بنانا شرمناک ہے۔

08/08/2016 - 20:00:10 :وقت اشاعت