ہم دشمنوں کی سازشوں سے بخوبی واقف ہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کریں گے ، گلگت بلتستان کے دورے کا مقصد تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات سے آگاہی حاصل کرناہے،سی پیک اہم منصوبہ ہے جو ہر حال میں بن کے رہے گا
پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر تاج حیدرکی گلگت کے دورہ کے موقع پرگفتگو چاہتے ہیں گلگت بلتستان کی عوام کے امنگوں پر مبنی سفارشات سینٹ میں پیش ہوں، ان کی مدد سے بہترین اور دور رس اقدامات کئے جاسکیں، خطے کے عوام کی پاکستان سے بے لوث محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، پاکستان کی عوام اس جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سینیٹرز کااظہار خیال
پیر 8 اگست 2016 19:58
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ ہم دشمنوں کی سازشوں سے بخوبی واقف ہیں اور پاک چین اقتصادی راہداری کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کریں گے اور گلگت بلتستان کے دورے کا مقصد بھی یہ ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات سے آگاہ ہوا جا سکے ، یہ اہم منصوبہ ہر حال میں بن کے رہے گا ۔
وہ پیر کو یہاں گلگت کے دورہ کے موقع پر پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم سپیشل کمیٹی کی سربراہی کر ر ہے تھے جوگلگت بلتستان کاتین روزہ دورہ کر ر ہی ہے۔ اس کمیٹی کوچیف سیکرٹری آفس میں پاک چین اقتصادی شاہراہ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور گلگت بلتستان کی جانب سے وفاق کو بھجوائی گئی سفارشات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.