وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں نرسوں پر فائرنگ کی خبر کا نوٹس، ملزمان کی فوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:03:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 20:00:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:58:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:57:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:57:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:55:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:55:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:55:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:50:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:50:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:49:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں نرسوں پر فائرنگ کی خبر کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے راولپنڈی میں نرسوں پر فائرنگ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والی نرس کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ زخمی نرس کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

08/08/2016 - 19:55:33 :وقت اشاعت