جنگلی حیات کی خریداری اورانکی دیگر پارکس و چڑیا گھروں میں منتقلی پر 2ماہ تک کے لئے پابندی لگانے کا فیصلہ
ٹکس ( چیچڑ) سے پھیلنے والے کانگو وائرس سے جنگلی حیات کو کوئی خطرہ نہیں ،25سالہ پیشہ وارانہ زندگی میں جنگلی حیات میں یہ وائرس دیکھنے میں نہیں ، احتیاطی تدابیر ضروری ہیں‘ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر لطیف
پیر 8 اگست 2016 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) صوبہ بھر کے چڑیا گھروں اور جنگلی حیات کے پارکس کے انچارج صاحبان اپنے متعلقہ علاقوں کے پارکس میں موجود جانوروں اور پرندوں کا خاص خیال رکھیں اورکانگووائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پی پر حرف بحرف عملد درآمد یقینی بنائیں ،چڑیاگھروں اوروائلڈلائف پارکس کے جانوروں اورپرندوں کو دیگرپارکس میں منتقل کرنے اور نئے جانوروں او ر پرندوں کے خریداری پر 2ماہ کیلئے پابندی لگانے کااصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب خالد عیاض خان نے یہ بات یہا ں لاہورچڑیا گھر میں کانگووائرس بارے آگہی کیلئے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز کے ڈاکٹر لطیف ، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کے ڈاکٹر ذوالفقار ، اینٹالو مولو جسٹ محکمہ صحت ڈاکٹرسعید الرحمن اورصوبہ کے تمام چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے انچارج صاحبان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.