لاہور ہائیکورٹ کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاء پر اظہار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:58:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:58:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:57:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:50:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:49:18 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:49:18 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:47:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:47:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:45:26 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:43:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:40:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ہائیکورٹ کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)چیف جسٹس ۱ور ججز لاہور ہائی کورٹ لاہور کا بلوچستان با ر کے سا بقہ صدر بلال انور کاسی کے قتل اور سول ہسپتال کوئٹہ میں دھما کے میں بیگنا ہ وکلاء میڈیا پرسن اور عام شہریوں کے جانی ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا۔فاضل چیف جسٹس نے خان عبدالغنی خان صدر بلوچستان ہائیکورٹ با رکو ٹیلیفون پر مرنے والوں کے لواحقین اور بلوچستان کے عوام سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

08/08/2016 - 19:49:18 :وقت اشاعت