پاکستان کے دشمن اقتصادی راہداری منصوبے کونشانہ بنارہے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:47:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:47:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:45:26 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:43:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:40:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:40:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:39:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:39:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:32:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:28:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:27:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 14:56:37 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:17:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:33:58 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:38:13 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:01 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:04 کوئٹہ کی مزید خبریں

پاکستان کے دشمن اقتصادی راہداری منصوبے کونشانہ بنارہے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ بلوچستان کوسکیورٹی میکنزم تشکیل دیکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،افسوسناک دھماکہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا،ریاستی ادارے پوری طاقت سے دہشتگردوں کو جواب دیں،پاک فوج اقتصادی راہداری منصوبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹ رہی ہے،جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج مئوثر کردارادا کررہی ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اگست2016ء):وزیراعظم محمد نوازشریف نے زیرصدارت سکیورٹی کی صورتحال پرگورنرہاؤس بلوچستان میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہو،اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف کو امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی گئی ۔ملک میں سکیورٹی کی صورتحال پراجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، گورنربلوچستان،وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری،وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویزرشید،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، کمانڈر سدرن کمانڈ،ڈی جی ایم آئی،ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس پی آر،چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ بلوچستان کومیکنزم کی تشکیل کیلئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔اس موقعہ پروزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا کہ دہشت گرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔افسوسناک دھماکہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ا دارے کاروائی کریں۔تمام ریاستی ادارے پوری طاقت کے ساتھ دہشتگردوں کو جواب دیں۔

گزشتہ تین سال میں ملک امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں۔پاکستان کے دشمن اقتصادی راہداری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 19:40:20 :وقت اشاعت