سی ڈی اے 13 اگست کو آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائے گا‘اسلام آباد کے رہائشی مفت سفر کریں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:40:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:40:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:39:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:39:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:32:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:28:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:27:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:25:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:04:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 19:04:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:54:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

سی ڈی اے 13 اگست کو آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائے گا‘اسلام آباد کے رہائشی مفت سفر کریں گے

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) 13 اگست کو آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائے گا جس میں اسلام آباد کے رہائشی مفت سفر کریں گے۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق سی ڈی اے ایف نائن پارک سے لیک ویو پارک اسلام آباد تک 13 اگست تک آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائے گا جس میں دارالحکومت کے رہائشی مفت سفر کریں گے۔ ٹرین چلانے کا مقصد شہریوں کو یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کی تزئین و آرائش دیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے تاکہ شہری بھرپور انداز میں جشن آزادی کی خوشیاں منا سکیں۔

08/08/2016 - 19:28:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان