وقاص شاہ قتل کیس ،ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت سنادی گئی
قتل کے الزام میں ایم کیو ایم کارکن آصف علی کواندرون سندھ سے گرفتار کیا گیاتھا
پیر 8 اگست 2016 18:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں ایم کیو ایم کارکن ملزم سید آصف علی کو سزائے موت سنادی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم سیدآصف علی کو سزائے موت کا حکم سنایا۔
(جاری ہے)
پندرہ مارچ سال دو ہزار پندرہ میں رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا تو جمع ہونے والے کارکنان کے احتجاج کے دوران فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ سے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کا کارکن وقاص شاہ جاں بحق ہوگیا۔قتل کے الزام میں ایم کیو ایم کارکن آصف علی کواندرون سندھ سے گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی افسران کے مطابق وہ واقعے کے وقت نائن زیرو پر موجود تھا لیکن بعد میں فرار ہوگیا۔ کیس کی تفتیش میں عینی شاہدین اور میڈیا کی ریکارڈ کی گئی فوٹیج کی مدد بھی لی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.