انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر10پیسے مہنگاہوکر104روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا
پیر 8 اگست 2016 18:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر10پیسے مہنگاہوکر104روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 106روپے 70 پیسے پر آگیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی طلب کے باعث کاروباری ہفتے کے پہلے روز 10 پیسے اضافے سے 104روپے 70 پیسے پر آگیاہے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگاہوکر 106روپے 70 پیسے میں فروخت ہونے لگا ۔
کرنسی ڈیلرزکے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 30 پیسے اضافے سے 118روپے 80 پیسے اور برطانوی پاونڈ 30 پیسے مہنگاہوکر 140روپے 50 پیسے پر آگیا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال اور درہم 5 پیسے مہنگا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 28روپے 35 پیسے اور درہم 28 روپے 95 پیسے میں فروخت ہونے لگا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.