جشن آزادی پر سپورٹس کے فروغ اور آگاہی کیلئے خصوصی فلوٹس کی پنجاب بھر میں نمائش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:25:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:25:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:25:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:24:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:21:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:19:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:17:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:17:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جشن آزادی پر سپورٹس کے فروغ اور آگاہی کیلئے خصوصی فلوٹس کی پنجاب بھر میں نمائش کی جائیگی‘نیئر اقبال

قومی ہیروز کو خراج تحسین اور نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کرنے کیلئے فلوٹس خصوصی طور پر تیار کئے ہیں، ان پر سٹار کھلاڑیوں کے پورٹریٹس لگائے گئے ہیں،فلوٹس پر ملی نغمے سنائے جائیں گے، 3اگست سے سپورٹس گالا شروع ہوچکا ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب فلوٹس کی مختلف شہروں کیلئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اور زندہ قومیں اسے بھرپور اور جوشیلے انداز میں مناتی ہیں، قومی ہیروز کو خراج تحسین اور نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے 3فلوٹس تیار کئے ہیں جن کو صوبہ بھر میں نمائش کیلئے روانہ کردیا گیا ہے، فلوٹس نوجوانوں میں سپورٹس کا شوق پیدا کرنے میں کارآمد ثابت ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں سپورٹس فلوٹس کی پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس زاہد حسین، ڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ڈٖائریکٹر مشتاق ٹوانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا ندیم انجم ، وقاص اکبر اور دیگر بھی موجود تھے۔

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال نے کہا کہ فلوٹس پر سپورٹس کے میدان میں کھلاڑیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 18:19:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان