کوئٹہ میں درندگی کے بدترین مظاہرہ سے ہردردمنداور محب وطن پاکستانی تڑپ اٹھا ہے،ریلوے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:25:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:24:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:21:52 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:19:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:17:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:17:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:14:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 18:14:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کوئٹہ میں درندگی کے بدترین مظاہرہ سے ہردردمنداور محب وطن پاکستانی تڑپ اٹھا ہے،ریلوے ایمپلائز پریم یونین

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے کے مرکزی صدر حافظ سلمان بٹ اورمرکزی سنیئر نائب صدر شیخ محمد انورنے کوئٹہ میں خود کش حملہ کے نتیجہ میں پچاس سے زائد بے گناہ شہریوں، بلال انور کانسی (صدر ہائیکورٹ بار)، شہزاد بھٹی (کیمرہ مین آج ٹی وی)، باز محمد کاکڑ (سابق صدر ہائیکورٹ بار)اور وکلاء کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درندگی کے بدترین مظاہرہ سے ہردردمنداور محب وطن پاکستانی تڑپ اٹھا ہے۔

دشمنوں سے سی پیک منصوبہ کی کامیابی برداشت نہیں ہورہی۔ بلوچستان میں دہشتگردی ملک میں امن و امان کو تباہ کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک میں جب بھی امن و امان قائم ہوتا ہے تو شرپسند عناصر امن کو تباہ کرنے کیلئے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 18:17:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان