ڈاکٹروں نے زچگی کے بجائے خاتون کو ہسپتال سے نکال دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

سرگودھا

ڈاکٹروں نے زچگی کے بجائے خاتون کو ہسپتال سے نکال دیا

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء ) سر کا ر ی ہسپتال میں ڈلیو ر ی کے لئے آ ئی خا تو ن کو 15 گھنٹے بعد ڈاکٹر و ں کی عدم مو جو دگی کا جو ا ز بنا کر ہسپتال سے نکا ل دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گا وٴ ں 36 شمالی کے محنت کش محمد روٴف کی اہلیہ سا ئر ہ یا سمین کو زچگی کے لئے گورنمنٹ مو لا بخش ہسپتال لایا گیا جہا ں 15 گھنٹے تک خا تو ن ڈاکٹر و ں کی منتظر رہی مگر خا تو ن کے علا ج کے لئے ہسپتال میں کو ئی ڈاکٹر نہ آیا جب سائر ہ یا سمین کے اہل خا نہ نے ہسپتال کے عملے سے احتجا ج کیا تو انہو ں نے خا تو ن کو طبی امدا د دینے کی بجا ئے اسے یہ کہہ کر ہسپتال سے ہی نکا ل دیا کہ جب ڈاکٹر آئیں گے تو زچگی بھی ہو جا ئے گی سا ئر ہ یاسمین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 18:03:59 :وقت اشاعت