ڈاکٹروں پر غفلت سے مریضہ کی ہلاکت کا الزام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

سرگودھا

ڈاکٹروں پر غفلت سے مریضہ کی ہلاکت کا الزام

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء )ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں خا تو ن ڈاکٹر و ں کی مبینہ غفلت کے باعث جا ں بحق ہو گئی جس پر لواحقین نے شدید احتجکاج کیا ہے۔بتا یا گیا ہے کہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے ایک وارڈ میں لا لیا ں کی خا تو ن را نی بی بی کو لا یا گیا مبینہ طور پر 24گھنٹے گذ ر جا نے کے باوجو د ڈاکٹر و ں نے اس کی دیکھ بھا ل نہ کی اور لواحقین ڈاکٹر و ں کے پیچھے بھا گتے رہے ۔

لواحقین کا الز ا م ہے کہ وہ ڈاکٹر و ارڈ میں مو جو د ہی نہ تھے جب کہ وہ عملہ کی منت سماجت کر تے رہے جب رانی بی بی تڑپ تڑ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 18:03:59 :وقت اشاعت