کوئٹہ دھماکے پر فیس بک نے سیکیورٹی چیک متعارف کرادیا
سیکیورٹی چیک میں لوگ اپنی لوکیشن سے متعلق اپنے پیاروں کو بتا سکتے ہیں
پیر 8 اگست 2016 17:47
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء ) فیس بک نے کوئٹہ دھماکے پر سیکیورٹی چیک متعارف کرادیا جس میں مقامی افراد اپنے پیاروں کو اپنی لوکیشن سے متعلق بتا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
فیس بک کسی بھی سانحہ پر سیکیورٹی چیک متعارف کراتا ہے اور کوئٹہ میں خودکش دھماکے کے بعد فیس بک نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سیکیورٹی چیک متعارف کرایا ہے جس میں لوگ اپنے پیاروں کو اپنی لوکیشن سے متعلق بتا رہے ہیں۔
سیکیورٹی چیک میں لوگوں سے 2 سوالات پوچھے گئے کہ وہ دھماکے سے متاثرہ علاقے میں ہیں یا نہیں، اگر کوئی شخص متاثرہ مقام پر نہیں ہوگا تو سبز رنگ کا ایک بٹن نمودار ہوگا جس کا مطلب ہے کہ ا آپ محفوظ مقام پر ہیں اور اگر آپ متاثرہ مقام پر موجود ہوں گے تو سرخ رنگ کا چیک نمودار ہوگا جو اس جانب اشارہ ہوگا کہ آپ کو مدد درکار ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.