پاکپتن،پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفتیش شروع

``

پیر 8 اگست 2016 17:36

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے رول ہیلتھ سنٹر محمد نگر پہنچا دی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :