ریو ، خواتین کے 3ایم بیک وقت سپرنگ بورڈ کے فائنل مقابلوں کے نتائج

پیر 8 اگست 2016 17:00

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز خواتین کے 3ایم بیک وقت سپرنگ بورڈ فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے :۔ :1۔

(جاری ہے)

شائی ٹسنگماؤ /وو منشیا ، 345.60،:2ٹانیا کیگنسوٹو /فرانسیکا دلاپی (اٹلی )313.83،:3میڈیسن کیسنے /اینا بیلے سمتھ (آسٹریلیا )299.19،:4۔جینیفر ایبل /پامیلا ویری (کینیڈا )298.32،:5جن ہونگ چونگ /نور دہا بیتن صابری (ملائیشیا )293.40،:6۔ایسیا بلاگ /ایبیکا گالینٹری (برطانیہ )292.83،:7۔ٹینا ینزیل /نورا سبچسنکی (جرمنی )284.25،:8۔ٹاکیگی /جولیانا ویلوسو (برازیل )250.75۔

متعلقہ عنوان :