پاکستان کاٹیسٹ رینکنگ میں پہلی مرتبہ نمبر ون پوزیشن کا خواب چکنا چور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 17:00:06 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:58:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:58:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:52:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:52:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:50:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:50:21 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:27:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:31:19 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:31:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان کاٹیسٹ رینکنگ میں پہلی مرتبہ نمبر ون پوزیشن کا خواب چکنا چور

پاکستان کو اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا

لاہور، برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان کو اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے پاس موقع تھا تاریخ رقم کرنے کا مگر پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ پاکستان کے خلاف میچ جیت گیا۔

جس کے بعد پاکستان کے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 16:50:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان