ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کا عالمی میلہ جاری
پیر 8 اگست 2016 16:50
(جاری ہے)
ان میں سے پاکستانی تیراک حارث بانڈے پہلے ہی روز مینز 400 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں 49 تیراکوں میں آخری نمبر پر آکر ایونٹ سے باہر ہوگئے، انہوں نے مقررہ فاصلہ 4 منٹ اور 33 سیکنڈز میں طے کیا۔
اس کے علاوہ منہل سہیل بھی ریواولمپک کے 10 میٹر رائفل شوٹنگ کے مرکزی مرحلے تک رسائی میں ناکام ہو کر مقابلوں کے پہلے روز ہی اولمپک سے باہر ہوگئی تھیں۔پاکستان کے شاہ حسین شاہ 11 اگست کو مینز جوڈو 100 کلو گرام کی کیٹیگری میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور ان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔12 اگست کو پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر مینز 25 میٹر ریپڈ فائر کیٹیگری میں حصہ لیں گے جبکہ اسی روز پاکستان کی خاتون تیراک لیانا سوان 50 میٹر ویمنز فری اسٹائل سوئمنگ کی ہیٹ 5 میں حصہ لیں گی۔واضح رہے کہ اولمپکس مقابلے 21 اگست تک جاری رہیں گے اور پاکستان کی ہاکی ٹیم بھی تاریخ میں پہلی بار اولمپکس مقابلوں کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.