و زیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہبا زشریف کی جانب سے 50 ہزار مالیت کا امدادی چیک دیا

Malik Usman ملک عثمان پیر 8 اگست 2016 16:49

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء ) و زیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہبا زشریف کی جانب سے ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے چک نمبر57/E.

(جاری ہے)

B کے رہائشی دوکاند ار محمد ریا ض کو 50 ہزار مالیت کا امدادی چیک دیا ،علاوہ ازیں محمد ریا ض کی دوکان جل جانے کے باعث مالی معاونت کا چیک دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :