نواز شریف حکومت نے بنکوں سے500ارب کے قرضے حاصل کر لئے
سب سے زیادہ قرضہ نیشنل بینک آف پاکستان سے61ارب کا قرضہ حاصل کیا گیا
پیر 8 اگست 2016 16:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اگست۔2016ء) نواز شریف حکومت نے2015ء میں174ارب 62کروڑ روپے کا قرضے حاصل کئے ہیں سب سے زیادہ قرضہ نیشنل بینک آف پاکستان سے61ارب کا قرضہ حاصل کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نیش ارٹ ٹرم قرضے 36978ملین روپے حاصل کیا تھا جبکہ لانگ ٹرم بنیاد پر خزانے سے 77302ملین روپے حاصل کیا گیا تھا۔
اثاثے جو لیز پر فراہم کر رکھے ہیں ان پر 20ارب43کروڑ روپے کے قرضے حاصل کئے گئے ہیں جبکہ ٹی ایف سی اور سکوک بانڈز کے نام پر 39ارب 91کروڑ روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں۔ فلیٹ قرضے کی مالیت 21ارب 31کروڑ جبکہ نان فلیٹ لون 153ارب روپے حاصل کئے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال2014ء کو 161ارب33کروڑ روپے کے قرضے حاصل کئے گئے تھے جبکہ 2013ء میں162ارب 70کروڑ روپے کے قرضے حاصل کئے گئے تھے2012ء میں162ارب 85کروڑ جبکہ 2011ء میں144ارب کے قرضے حاصل کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.