یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کی قیمتوں میں مذید 5سے 10 روپے فی کلو کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 17:02:12 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:58:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:52:43 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:46:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:43:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:37:35 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:37:33 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:37:31 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:30:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:32:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:29:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کی قیمتوں میں مذید 5سے 10 روپے فی کلو کمی

تیل ،گھی اور دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی کو اگست کے مہینے میں بھی جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف دالوں کی قیمتوں میں مذید 5سے 10 روپے فی کلو کی کمی کر دی گئی ہے جبکہ تیل ،گھی اور دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی کو اگست کے مہینے میں بھی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے ، یوٹیلیٹی سٹورز کے ذرائع کے مطابق ماہ اگست میں ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر دال ماش اور دال مونگ کی قیمتوں میں مذید10روپے فی کلو کے حساب سے کمی کر دی گئی ہے جس کے مطابق ملک بھر میں دال ماش دھلی ہوئی 250روپے فی کلو گرام دال مونگ 135روپے جبکہ دال مسور142روپے فی کلو گرام دستیاب ہوگی ذرائع کے مطابق ملک بھر کے سٹوروں پر دال چنا120 روپے فی کلو ،سفید چنا115روپے فی کلوکالا چنا110 روپے فی کلو،یوٹیلیٹی گھی112 روپے فی کلو یوٹیلیٹی آئل120روپے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 16:37:35 :وقت اشاعت